آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ایپکا ضلع شہید بے نظیر آباد کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے لئے گرلز ہائی اسکول ون سے صحافی چوک سکرنڈتک احتجاجی ریلی

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ایپکا ضلع شہید بے نظیر آباد کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے لئے   گرلز ہائی اسکول ون سے صحافی چوک سکرنڈ  تک ضلعی  صدر عرض محمد چانڈیو،  اللہ بچایو قریشی،  دھنی بخش ملاح ، علی اکبر  زرداری  اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی  اس موقع پر رہنمائوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  سرکاری ملازمین کو انکے حقوق دیئے جائیں جن میں گروپ انشورنس، سن کوٹہ، ڈیتھ کوٹہ، میڈیکل الاؤنس اور دیگر فوائد شامل  ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے ہزاروں نے 10 جون کو کراچی پریس کلب کے سامنے تاریخی  احتجاج کیا جائے گا

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views