آنے والی نسلوں کو صحت مندانہ ماحول فراہم کرنا ہماری زمینداری ہے ، سائرہ شیخ

 آنے والی نسلوں کو صحت مندانہ ماحول فراہم کرنا ہماری زمینداری ہے ، سائرہ شیخ 

پاکستان تحریک انصاف کراچی سی بی سی ٹاؤن کی سابقہ ٹیم کی طرف سے وزیلی امپیرڈ پارک میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا شجر کاری مہم کے مہمانان خصوصی فارم 45 کے ایم این اے خرم شیر زمان ایم پی اے بلال جدون زاھد اصغر  سٹی کونسلر شاھد خٹک صدر ٹاؤن کے صدر شیر محمد کاکڑ تھے ایم این اے خرم شیر زمان اور ایم پی اے بلال جدون نے پودا لگا کے شجر کاری مہم کا آغاز کیا اس موقع پر خرم شیر زمان کا کہنا تھا کے  سی بی سی کی سابقہ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان کے اس اقدام سے خواتین و حضرات میں شوق پیدا ہوگا اور لوگ بھی شجر کاری مہم کا حصہ بنیں گے اس موقع پر سی بی سی ٹاؤن کی سابقہ صدر سائرہ شیخ کا کہنا تھا کہ آج اس شجر کاری کرنے کا مقصد عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے جیسا کے درختوں کے نہ ہونے کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے ہر فرد کے لیے ایک پودا لگانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے شجر کاری کرنا ہمارے وزیرآعظم عمران خان صاحب کا وژن بھی ہے اور ہم اپنے لیڈر کا وژن پورا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی اور اس شجر کاری کو ہم ندیم ارشد کے نام کرتے ہیں آنے والی نسلوں کو ہم نے صحت مندانہ ماحول فراہم کرنا ہے اس موقع پر مریم زبیر ثمینہ اقبال لبنا ایوب منیزہ آفتاب شکیلہ محمود راحیلہ جواد فرحت منصب عائشہ نوید و دیگر موجود تھے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views