اسٹاف ایسوسی ایشن کی اپیل پر دولت پور میں بھی سول کورٹ ون اور سول کورٹ ٹو کے اسٹاف ریڈر اور کلرکوں نے کورٹ کے دروازے بند کرکے ہڑتال کی

 دولت پور (ریپورٹر محمد اسلم راجپوت )۔


 آل سندھ پاکستان جوڈیشل اسٹاف ایسوسی ایشن کی اپیل پر دولت پور میں بھی سول کورٹ ون اور سول کورٹ ٹو کے اسٹاف ریڈر اور کلرکوں نے کورٹ کے دروازے بند کرکے ہڑتال کی اور شہید بےنظیر آباد کے ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ کے سپریڈنٹ غلام حسین بھنبھرو کے بیٹے کی بازیابی کےلیے احتجاج کیا
۔

تفصیلات کے مطابق آل سندھ پاکستان جوڈیشل اسٹاف ایسوسی ایشن کی اپیل پر دولت پور میں بھی سول کورٹ ون اور سول کورٹ ٹو کے اسٹاف ریڈر ۔ کلرکوں اور وکلاء  نے محمد عیسیٰ کلہوڑو۔ صدام حسین ماجوٹھو ۔ ایاز علی کھوسو۔ سعید احمد ملاح ۔ محبوب علی جوکھیو۔ غلام حسین چنا اور بیلف حاکم علی راجپر سمیت دیگر کورٹ اسٹاف نے عدالت  کے مین  دروازے پر احتجاج کیا اور  کام چھوڑ ہڑتال کردی

اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیشن کورٹ شہید بےنظیر آباد کے سپریڈنٹ غلام حسین بھنبھرو کے بیٹے مشہور نعت خواں غلام رسول بھنبھرو 4 اپریل کو کراچی سے واپس آتے ہوئے گھر والوں سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا  جس کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے آخری لوکیشن کالا پل کراچی کی معلوم ہوئی ہے  ہم وکلاء برادری سمیت اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ ضلع شہید بےنظیر آباد کے سپریڈنٹ غلام حسین بھنبھرو کے بیٹے غلام رسول بھنبھرو کا پتہ لگایا جائے اور ان کو فوری بازیاب کرایا جائے ورنہ دوسری صورت میں ہڑتال کا دائرہ کار پوری سندھ اور ملک بھر کی عدالتوں تک بڑھایا جائے گا 

واضح رہے کہ آج ہیڈکوارٹر شہید بےنظیر آباد اور تحصیل کی عدالتوں دوڑ ۔ سکرنڈ ۔ قاضی احمد اور دولت پور میں بھی عدالتوں کے دروازے بند کرکے کام چھوڑ ہڑتال کی گئی ہے ۔

  • Related Posts

    دولت پور۔(رپورٹر محمد اسلم راجپوت ) دولت پور میں صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کرنے والے گستاخ صحابہ کو فوری گرفتار کیا جائے فقیر رسول بخش انڑ کی جانب سے فرضی مانگی گئی معافی کو علماء اکرام نے مسترد کردیا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

     دولت پور۔(رپورٹر محمد اسلم راجپوت )  دولت پور میں صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کرنے والے گستاخ صحابہ کو فوری گرفتار کیا جائے فقیر رسول بخش انڑ کی جانب…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views