المصطفی ویلفئیر سوسائٹی نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر منڈی بہاؤالدین شہر میں اپنی روایتی سرگرمیوں کو جاری رکھا

منڈی بہاوالدین   ( میاں شریف زاہد      )المصطفی ویلفئیر سوسائٹی نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر منڈی بہاؤالدین شہر میں اپنی روایتی سرگرمیوں کو جاری رکھا۔ ہر سال کی طرح، اس بار بھی مختلف اداروں جیسے اولڈ ایج ہوم، دارالامان، اور چلڈرن ہسپتال میں محبت اور ہمدردی کے پیغام کو پھیلانے کے لیے گفٹ تقسیم کیے گئے۔ یہ گفٹ خصوصی طور پر تیار کیے گئے تھے اور ان میں کھانے پینے کی اشیاء جن میں فروٹ، جوسز اور بیکری آئٹمز شامل تھے ۔

اس موقع پر سابق  ایم ایس  گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال منڈی بہاوالدین  ڈاکٹر اعجازمغل۔ میڈم مہرین انچارج دا را لا مان  منڈی بہاوالدین ۔میڈم نائلہ انچارج اولڈ اہج ہوم  میاں شریف زاہد ڈپٹی بیورو چیف ای این آئی نیوز ایجنسی ۔ صدر شیپ پاکستان  ۔افضال احمد ڈسکور پاکستان، صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی  چودھری محمد اقبال گوندل۔ جنرل سیکریٹری جہانگیر احمد رضا۔ سٹی صدر افتخار احمد رضا۔کے علاوہ مصطفائی رضاکاران محمد رفیع مصطفائی۔ظہیرالمصطفی گجر۔ سلطان محمود کھوکھر۔ شاہد رفیق۔ شاہد گھکڑ اور محمد الیاس فاروقی موجود تھے۔

اس طرح کی سرگرمیاں نہ صرف عید میلاد النبی ﷺ کے روحانی پہلو کو اجاگر کرتی ہیں بلکہ ان اداروں میں مقیم لوگوں کی زندگیوں میں خوشی اور سکون بھی فراہم کرتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی، سوسائٹی نے اس بات کو یقینی بنایا کہ یہ گفٹ ان لوگوں تک پہنچے جنہیں اس وقت سب سے زیادہ مدد کی ضرورت ہے، تاکہ ان کے دلوں میں بھی عید میلاد النبی کی خوشبو محسوس ہو سکے۔

 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views