بھاولپور(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے) تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں کے دبنگ ایس ایچ او ماجد حسین پراچہ کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائیاں

 بھاولپور(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں کے دبنگ ایس ایچ او ماجد حسین پراچہ کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائیاں کارروائی جاری۔حالیہ کاروائی میں دبنگ SHO ماجد حسین پراچہ نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ  کامیاب دبنگ کاروائی میں منشیات فروش محمد اصغر عرف اکری کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا اور اس کے قبضہ سے 1020 گرام ہیرؤئن برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے ملزم کو پابند سلاسل کردیا۔دبنگ SHO ماجد۔حسین پراچہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ علاقہ کو منشیات فروشوں سے پاک کرنا انکا مشن ھے جس کے لیے ہماری کاروائیاں جاری ھیں

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views