بہاولنگر ( میاں میر احمد مستانہ سہروردی سے ) گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف

گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف 

شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کا مقصد حادثات سے بچاتا ہے۔ 

بہاولنگر ( میاں میر احمد مستانہ سہروردی سے) شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عملد رآمد کروانے کا مقصد حادثات سے بچاتا ہے، اس بنا پر گزشتہ ماہ میں بیس ہزار سےزائد چالان کیے گئے اور ایک ماہ  میں 88 لاکھ 36 ہزار سے زائد کی رقم گورنمنٹ کے خزانے میں جمع کرائی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی ٹریفک پولیس  محمد واصف  نے سینئر صحافی و کالم نگار میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے خصوصی نشست کے دوران گفتگو کرتے ہوئے

 کیا انہوں نے مسافروں کی جانوں کی حفاظت کیلئے 26 ایل پی جی سلنڈر لگی مسافر وینوں کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے اس طرح ون ویلنگ کرنے والے تین موٹر سائیکل سوار منچلوں کے خلاف بھی  تین مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے اور انہیں جیل کی ہوا بھی کھانی پڑی  ، ضلع بھر میں ٹریفک پولیس نے پہلی بار  ٹر یک کو سست روی سے بچانے کیلئے مین شاہراؤں پر ناجائز تجاوزات کے خلاف بھی کریک  ڈاؤن شروع کر رکھا ہے،

 جس کے باعث شہریوں  کیلئے کافی حد تک آسانیاں پیدا ہوئی ہیں، ڈی ایس پی محمد واصف نے میڈیا کے توسط سے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل ہرگز نہ چلانے دیا جائے کیونکہ وہ حادثات کا سبب بنتے ہیں اور قیمتی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے

  • Related Posts

    بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) دی پوسٹ گریجویٹ کالج آف بوائز “سرکل منچن آباد میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا شاندار انعقاد

      بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اورایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بی کے ویژن کے مطابق۔۔۔ مثالی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربھاولنگر  *نصیب اللہ…

    بہاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذولفقار احمد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم ملک وقوم کی ترقی اور سلامتی کی خاطر جانوں کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے

      بھاولنگر (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذولفقار احمد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views