بہاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے )ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقاراحمد نےضلع و تحصیل افسران کو کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تمام محکمے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق اقدامات پر عملدرآمد کرکے گورننس کو بہتر بنائیں عوامی خدمت مشن کے تحت تمام محکمے متحرک ہو کر کام کریں

 بھاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے )


ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقاراحمد نےضلع و تحصیل افسران کو کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ  تمام محکمے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق اقدامات پر عملدرآمد کرکے گورننس کو بہتر بنائیں عوامی خدمت مشن کے تحت تمام محکمے متحرک ہو کر کام کریں  شہری اور دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی نمایاں نظر آنی چاہیے تجاوزات اور وال چاکنگ کو ختم کرانے کا سلسلہ جاری رکھیں غیر فعال سڑیٹ لائٹس فنگشنل ہونی چاہئیں مین ہولز کوراورسیوریج لائنیں صاف ہونی چاہئیں۔ ڈپٹی کمشنرنےضلعی سطح پرہونے والے اجلاس میں مزید کہا کہ عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے فلٹریشن پلانٹ کے فلٹرز بروقت تبدیل کئے جائیں اس کے علاوہ اگر کسی جگہ گڑھے ہوں تو فوری پیچ لگائیں اور ستھرا پنجاب پروگرام سرگرمیوں میں بھی مزید تیزی لائی جائے۔ روٹی اورنان کی مقررہ قیمتوں پرعملدرآمد کیلئے زیادہ سے زیادہ انسپکشنز کی جائیں خلاف ورزی پر تندوراورہوٹلزمالکان کو جرمانے کئے جائیں انہوں نے کہا کہ عوام کو معیاری اشیاء خورونوش کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کیلئے ملاوٹ شدہ اشیاء خورونوش فروخت کرنیوالوں کے گرد شکنجہ سخت کیا جائے اس کے علاوہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے روڈ میپ برائے صحت کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ہسپتالوں اور صحت مراکز کے وزٹ روزانہ کی بنیادوں پر کیئے جائیں۔  میرج ایکٹ پر عملدآمد کیلئے بھی خصوصی توجہ دی جائے کیونکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کو عملی جامہ پہنانا عزم ہے جس کیلئے تمام محکمے اپنے دائرہ کار میں رہ کر بہترین سروسز فراہم کریں۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو قیوم قدرت ،سی ای او ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیز، ڈی ڈی لوکل گورنمنٹ، اور دیگر محکموں کے سربراہان بھی موجود تھے۔##

  • Related Posts

    بہاولنگر ( میاں میر احمد مستانہ سہروردی سے ) گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف

    گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف  شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کا مقصد حادثات سے بچاتا ہے۔ …

    بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) دی پوسٹ گریجویٹ کالج آف بوائز “سرکل منچن آباد میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا شاندار انعقاد

      بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اورایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بی کے ویژن کے مطابق۔۔۔ مثالی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربھاولنگر  *نصیب اللہ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views