بہاولپور سے اہم خبریں

 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے )چشتیاں کی ادبی تنظیم بستان کے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔تنظیم کی مجلس عاملہ کے ارکان سید راشد الطاف،یاسر اقبال،سید واجد الطاف بخاری،آفتاب نواب،مامون الرشید خان نے اتفاق رائے سے نئے عہدے داران کا چناؤ مکمل کیا جس کے مطابق صدر وحیدالرحمن ناوک،جنرل سیکرٹری وسیم عباس جوائنٹ سیکرٹری اسامہ حزام،فنانس سیکرٹری واجد الطاف بخاری،سیکرٹری اطلاعات صہیب امین جموں،قانونی مشیر رانا عامر مسعود ایڈووکیٹ،سرپرست اعلی رانا سعیدانور،چئیرمین عبدالغفار نازشامل ہیں۔#

☆☆☆☆☆

بھاولپور (بیورورپوٹ ) چشتیاں کے ممتاز تاجر وسابق کونسلر چوہدری عبدالغفور کی طرف سے چک 4فورڈ میں ان کی رہائش گاہ پرسیاسی قائدین، معززین شہر وتاجر حضرات کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں جنوبی پنجاب رہنما وسابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری طاہر بشیر چیمہ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف محمود،امیدوارقومی اسمبلی حلقہ162چوہدری اللہ داد چیمہ،حاجی طالب حسین گجر،سابق کونسلرز بلدیہ چشتیاں چوہدری جمیل الرحمٰن،مامون الرشید خان،محمد شفیق کمبوہ، معزز ین چوہدری محمد اکرم پٹواری،ماسٹرعبدالغفار،سعید کمبوہ۔عمرعزیز،عامرسہیل،ذیشان بشیر چاولہ،محمد صہیب گجر،حشمت علی،محمد ذیشان،محمد نعیم شاد  و دیگر معززین نے شرکت کی۔ اس موقع پر دبئی فائیوسٹار ہوٹل کے کک محمدعرفان نے انواع اقسام کے کھانے پکاکر دبئی کی یادیں تازہ کیں

☆☆☆☆☆

  • Related Posts

    ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) ۔نوشہروفیروز ۔۔شاہد ہ پروین نے آ ج آٹا چکی مالکان کے ساتھ آٹے کی قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کی

     نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) ۔نوشہروہفیروز ۔۔شاہد ہ پروین نے آ ج آٹا چکی مالکان کے ساتھ  آٹے کی  قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں…

    خواجہ سراؤں کا ڈانس بند کروانے پر تماشائیوں کا پولیس پارٹی پر حملہ

     رپورٹ ای این آئی نیوز ایجنسی جڑانوالہ/پولیس پر تشدد خواجہ سراؤں کا ڈانس بند کروانے پر تماشائیوں کا پولیس پارٹی پر حملہ، دو اہلکار زخمی ھوگئے۔ تھانہ لُنڈیانوالہ کے علاقہ583…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views