بہاولپور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وفاقی محتسب ریجنل آفس بہاولپور کے ایسو سی ایٹ ایڈوائزر جناب باسط عزیز خان نے 10 اکتوبر بروز جمعرات کو ،عزت مآب وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کے ویژن “انصاف آپکی دہلیز پر” کے مطابق واپڈا کمپلیکس ہارون آباد میں مختلف محکموں کے خلاف دائر کی گئی عوام کی شکایات کی سماعت کی

بھاولپور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

وفاقی محتسب  ریجنل آفس بہاولپور کے  ایسو سی ایٹ ایڈوائزر  جناب باسط عزیز خان  نے  10 اکتوبر بروز جمعرات کو ،عزت مآب وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی  کے ویژن “انصاف آپکی دہلیز پر” کے مطابق واپڈا کمپلیکس ہارون آباد میں مختلف محکموں کے خلاف دائر کی گئی عوام کی شکایات کی سماعت کی،اور شکایت کنندگانکے35 خراب میٹر تبدیل کروائے،2ٹرانسفامرز کو 50kvسے 100kv اور ایک 100kv سے 200kv میں تبدیل کرنے کے احکامات جاری کئے،اور تقریبا 2500000 لاکھ کی ناجائزڈیٹیکشن بلز ریوائز کروا دیئے،اور “پرو ٹیکٹڈ سے نان پروٹیکٹڈ کیٹیگری میں غریب صارف کو شامل کرنے والے تمام بجلی بلوں کی تصیح کے آرڈرز جاری کئے۔

عوام نے موقع پر  درخواستیں بھی جمع کروائیں۔ لوگوں نے عزت مآب اعجاز قریشی صاحب کو دعائیں دیں کے لوگوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل کروائے جا رہے ہیں اور باسط عزیز خان جیسے فرض شناس آفیسر  موقع پر جا کر عوام کے مسائل سنتے اور حل کرواتے ہیں۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views