بہاولپور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) فورٹ عباس پولیس کی بڑی کامیابی۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات کی لعنت پھیلانے والے بین الااضلائی منشیات فروش گینگ کے 8 ارکان گرفتار

بھاولپور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

فورٹ عباس پولیس کی بڑی کامیابی۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات کی لعنت پھیلانے والے بین الااضلائی منشیات فروش  گینگ کے 8 ارکان منشیات کی بھاری کھیپ  14 کلو 440گرام چرس،1570گرام ہیرؤین سمیت اسلحہ ناجائز 9MMپسٹل اور 30بور بندوق بمعہ روند سمیت گرفتار ،مقدمات درج گینگ پابند سلاسل۔۔  فورٹ عباس تھانہ کے دبنگ ایس ایچ او انسپکٹر افضل بابر کھوکھر نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے  منشیات فروشوں کے بین الاضلاعی گینگ کے 8 ارکان گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئے.جن کے قبضے سے 14 کلو 440 گرام چرس اور 1570 گرام ہیرؤئن سمیت 9MM پسٹل،30 بور بندوق اسلحہ ناجائز بمہ روند برآمد مقدمات درج کرکے ملزمان کو پابند۔سلاسل کردیا۔فورٹ عباس تھانہ 

کے دبنگ ایس ایچ او انسپکٹر افضل بابر کھوکھر کا میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر  عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی طرف سے خصوصی ٹاسک پر اللہ پاک نے کامیابی دی اور منشیات فروشوں کے ان بین الاضلائی گینگ نے جنوبی پنجاب کے اضلاع میں منشیات کی لعنت کو پھیلانے کے لئے بڑا نیٹ ورک بنایا ہوا تھا جنکی گرفتاری کے لئے بڑے عرصے سے کوششیں جاری تھیں لیکن اللہ پاک نے ان کے حصے میں کامیابی لکھی تھی جس پر وہ اپنے پروردگار کے شکر گذار ہیں۔فورٹ عباس کے عوامی،سماجی،تجارتی حلقوں کی جانب سے فورٹ عباس تھانہ کے مثالی دبنگ SHO انسپکٹر افضل بابر کھوکھر کو اس بڑی کامیابی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ھے

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views