بہاولپور(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے) وفاقی محتسب ریجنل آفس بہاولپور کے ایسو سی ایٹ ایڈوائزر جناب باسط عزیز خان صاحب نے ،عزت مآب وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی صاحب کے ویژن کے مطابق وفاقی محتسب ریجنل آفس بہاولپور میں 24 ستمبر بروز منگل مختلف محکموں کے خلاف دائر کی گئی عوام کی شکایات کی سماعت کی

بھاولپور(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے)  وفاقی محتسب  ریجنل آفس بہاولپور کے  ایسو سی ایٹ ایڈوائزر  جناب باسط عزیز خان صاحب نے  ،عزت مآب وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی صاحب کے ویژن کے مطابق وفاقی محتسب ریجنل آفس بہاولپور میں 24 ستمبر بروز منگل  مختلف محکموں کے خلاف دائر کی گئی عوام کی شکایات کی سماعت کی،

اور شکایت کنندگانکے35 خراب میٹر تبدیل کروائے،2ٹرانسفامرز کو 50kvسے 100kv میں تبدیل کرنے کے احکامات جاری کئے،اور تقریبا 2500000 لاکھ کی ناجائزڈیٹیکشن بلز ریوائز کروا دیئے،جن میں فورٹ عباس کے محمد رمضان جسکو واپڈا نے تقریبا 42000 زائد یونٹس چارج کئے تھے جسکا تقریبا 15لاکھ سے زائد کا بل ختم کروا دیا اسی طرح دنیا پور کے رہائشی فیض رسول کو 9100 ناجائزڈیٹیکشن یونٹس چارج 

کئے جسکا 5لاکھ سے زائد بل ختم کروا دیا ۔دونوں صارفین نے جناب عزت مآب اعجاز قریشی صاحب وفاقی محتسب اور ایسوسی ایٹ ایڈوائزر باسط عزیز خان  کا خصوصی شکریہ ادا کیا ، اور دعائیں دیں کے باسط عزیز خان جیسے فرض شناس آفیسر  عوام کے مسائل سنتے اور حل کرواتے ہیں۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views