بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)
خود کو شیخ مجیب ثابت کرنے والے ہیں اور شیخ مجیب کو عالم اسلام کا لیڈر کہنے والے اس کا مجسمہ گرائے جانے پر موقف تبدیل کر گئے پاکستان مسلم لیگ نون وطن عزیز کی مقبول ترین جماعت اور میاں محمد نواز شریف وطن عزیز کا قیمتی اثاثہ ہیں
ان خیالات کا اظہار ضلع بہاول نگر کو سی پیک موٹر وے و ایئر ایمبولنس پروگرام سے ملانے والے عوامی لیڈر ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے امریکہ سے سینئر صحافی میاں میراحمدمستانہ سہروردی سےٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا عوامی لیڈر نے کہا سی موٹروے ضلع بہاول نگر کی تقدیر بدل دے گا ائیر ایمبولنس سٹرپ کے قیام سے ضلع بہاول نگر کے شہریوں کو صحت کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ پاکستانی قوم شانہ بشانہ کھڑی ہے دعا گو ہیں خداوند متعال سے بنگلہ دیش میں جلد امن و امان قائم ہو
ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے کہا پاکستان مسلم لیگ نون وطن عزیز کی مقبول ترین جماعت اور میاں محمد نواز شریف وطن عزیز کا قیمتی احساسہ ہے مشکل ترین حالات میں ہمیشہ مسلم لیگ نون نے اقتدار سنبھالا اور الحمدللہ ڈیلیور کر کے دکھایا 2013 میں اقتدار میں ائے تو وطن عزیز کے اندھیروں کو روشنیوں میں تبدیل کیا ملک کے طول و عرض میں موٹروے ٹرانسمیشن لائنیں تعمیر کی گوادر موٹروے فنکشنل کی ہے اور وطن عزیز کو ہمیشہ کے لیے اللہ قابل تسخیر بنا دیا ہے