بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) صادق آباد کے رہائشی عبدالروف کو 4 لاکھ کابل، وفاقی محتسب کودرخواست

 

بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

صادق آباد کے رہائشی عبدالروف نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ بہاولپور میں درخواست گزاری کے اسے واپڈا  دفتر صادق آباد نے 4لاکھ کا ڈیٹیکشن بل بھجوا دیا ہے حالانکہ اسکا  استعمال بہت ہی کم ہے۔وفاقی محتسب کے آفیسر نے اسکی درخواست پر سماعت کرکے اسکا اضافی بل ختم کرنے کا حکم دیا۔

گزشتہ روز اسکی عملدرآمد  کی سماعت کے دوران باسط عزیز خان ایسوسی ایٹ ایڈوائزر/ ایمپلمینٹیشن آفیسر نے سائل عبدالروف کا ڈیٹیکشن بل ختم کروا دیا اور اسکے بل میں اسکی ایڈجسٹمنٹ بھی کروا دی۔اس موقع پر سائل نے خصوصی طور پر جناب عزت مآب اعجاز احمد قریشی صاحب وفاقی محتسب اور باسط عزیز خان ایسوسی ایشن ایڈوائزر/ایمپلمینٹیشن آفیسر ریجنل آفس بہاولپور کا شکریہ ادا کیا کے بغیر کوئی روپے خرچ کیئے اسکا 4لاکھ سے زائد بل ختم کروا دیا گیا۔یہ دفتر غریب سائلین کے لیئے کسی نعمت سے کم نہیں۔بعد ازاں سائل نے ڈھیروں دعائیں دیں۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views