بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع بہاولنگر کی سینئر رہنما بیگم نجمہ عزیز خان، میاں فیصل عزیز خان ایڈووکیٹ اور میڈیا کوارڈینٹر مسلم لیگ ن میاں عدنان عزیز خان کی گورنرپنجاب سےملاقات

 

بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے )

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع بہاولنگر کی سینئر رہنما بیگم نجمہ عزیز خان، میاں فیصل عزیز خان ایڈووکیٹ اور میڈیا کوارڈینٹر مسلم لیگ ن میاں عدنان عزیز خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کے دوران انہوں نے گورنر پنجاب کو جنوبی پنجاب کے پسماندہ ضلع بہاولنگر اور تحصیل چشتیاں کے مسائل سے آگاہ کیا اور کہا کہ ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلیں ہیں یہ رقبے اور آبادی کے لحاظ سے بہت بڑا ضلع ہے جبکہ تحصیل چشتیاں کی آبادی تقریباً 7لاکھ40 ہزارہے چشتیاں میں برصغیر پاک و ہند کے اولیا کرام ِ حضرت بابا تاج الدین سرور چشتی شہید ؒ اور قبلہ عالم حضرت خواجہ نور محمد مہاروی  ؒکے مزارات واقع ہیں انہوں نے چشتیاں کو ضلع کا درجہ دینے کے لئے گورنر پنجاب کو خصوصی تجاویز بھی پیش کیں۔ انہوں نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کو چشتیاں میں اپنی رہائش گاہ پنوار ہاؤس میں آنے کی دعوت دی جو کہ گورنر پنجاب نے چشتیاں میں آنے کی دعوت قبول کرتے ہوئے وعدہ کیا   کہ وہ انشائاللہ جلد ہی چشتیاں کا دورہ کریں گے اور  پیپلز پارٹی کے کارکنان سے ملاقات کرینگے۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views