بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ترقی پانے کے بعد ذوالفقار علی گورائیہ نے بطور نائب تحصیلدار ڈاہرانوالہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے

 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)


ترقی پانے کے بعد ذوالفقار علی گورائیہ نے بطور نائب تحصیلدار ڈاہرانوالہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔دریں اثناء جب چوہدری ذوالفقار علی گورائیہ اپنے محسن سابق ریونیو آفیسرچوہدری محمد جمیل کے ہمراہ جمعرات کی دوپہر اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے لئے ڈاہرانوالہ پہنچے تو دوست احباب  نے انکا فقید المثال استقبال کیا ۔چوہدری ذوالفقار علی گورائیہ کا تعلق تحصیل ھارون آباد سے ھےاو انکی ڈاہرنوالہ میں عزیز و اقارب اور حلقہ احباب کی

بڑی تعداد میں موجود ھیں نائب تحصیلدار ڈاہرانوالہ نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت

چوہدری فیصل گورائیہ کے کزن ھیں جو علاقہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری عطاء اللہ گورائیہ کے بیٹے ھیں۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views