بہاولپور۔سینئر صحافی و کالم نگار میاں میراحمدمستانہ سہروردی نے اکرم راہی سے خصوصی ملاقات کی۔

بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

ہر شعبئہ ہائے زندگی میں پانچ دریاؤں کی دھرتی پنجاب نے بڑی بڑی نامور شخصیات پیدا کی جنہوں نے  پوری دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کیا موسیقی کی دنیا میں پنجابی لوک گلوکار( درد کا راہی) اکرم راہی کا نام سرفہرست ھے جنہوں نے ہمارے پنجاب دھرتی کے لوگوں کے دکھوں کو گیت کی شکل میں پیش کیا اور پوری دنیا میں بسنے والے پنجاب دھرتی کے جوانوں کے دلوں کی آواز بنے۔

اور پڑا نام کمایا۔

دبی تنظیم روش انٹرنیشنل کے چیئرمین اور پنجابی وچار چینل کے چیف پیٹرن سینئر صحافی و کالم نگار میاں میراحمدمستانہ سہروردی نے اکرم راہی سے خصوصی ملاقات کی۔اس ملاقات میں نعمان صادق چوہدڑی،حاجی آصف نصیر نت،حاجی یاسر نصیر نت،چوہدری ابوبکر نت اور ضمیر پیرزادہ بھی موجود تھے ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views