ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو )
پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین الیکشن 2024 میں زونل چیرمین حاجی عابد علیم گروپ نے میپکو سب ڈویژن آللہ آباد میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی میپکو سب
ڈویژن آللہ آباد میں پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک کے عہدیداروں چیرمین رئیس تنویر احمد وائیس چیرمین رسول بخش چوہدری جنرل سیکرٹری غلام مرتضی جوائنٹ سیکرٹری رئیس خلیل احمد یوتھ سیکرٹری سجاد صابر
گجر انفارمیشن سیکرٹری محمد احسن ملانہ سمیت تمام عہدیدار کامیاب زونل چیرمین عابد علیم چوہدری فدا حسین چانڈیہ سیف اللہ خان آصف لطیف سید مشتاق حسین شاہ نے ایس ڈی او میپکو سب ڈویژن آللہ آباد سید کوثر عباس کی موجودگی میں تمام کامیاب امیدواروں
کومبارکباد دی تفصیلات کے مطابق پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے الیکشن 2024 میں پورے ملک کی طرح میپکو سب ڈویژن آللہ آباد میں زونل چیرمین حاجی عابد علیم گروپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی اور سرکل چیرمین حاجی عابد علیم نےجیتنے والے امیدوران کو مالا پہنائی اس دوران حاجی عابد علیم زونل چیرمین نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ واپڈا کی فلاح کے لیے ہمیں ایمانداری اور مل جل کر کام کرنا ہو گا اور محمکے کے اعلی افسران کو لیبر کے مسائل حل کرنا ہوں گے اس موقع پر سید مشتاق حسین شاہ جام شفیق احمد جام مشتاق احمد محمد اسحاق خان بلوچ محمد احسن ملانہ سید بلال شاہ محمد اقبال قریشی محمد مدثر سمیع اللہ زاھد رئیس جمیل احمد جام شکیل احمد جام آللہ ڈتہ رئیس خلیل احمد دیگر واپڈا ملازمین موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔