ترنڈہ محمد پناہ (نمائندہ خصوصی)عطائی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت 6 سالہ معصوم بچی جان کی بازی ہار گئی ترنڈہ محمد پناہ میں موت گھر قائم کاروائی خواب بن گئ

 ترنڈہ محمد پناہ (نمائندہ خصوصی)


عطائی ڈاکٹر  کی مبینہ غفلت 6 سالہ معصوم  بچی جان کی بازی ہار گئی ترنڈہ محمد پناہ میں موت گھر قائم کاروائی خواب بن گئ تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ کے محلہ سندھا کے رہائشی نعیم عباس کی 6 سالہ بیٹی دعا فاطمہ کی معمولی طبیعت خراب تھی چیک اپ کے لیے مشتاق کلینک پر لے گئے تو وہاں پر عطای ڈاکٹر مشتاق نے چیک اپ کر کے انجکشن لگا دیۓ تو جونہی بچی دعا فاطمہ کو انجکشن لگایا تو اس کی طبیعت بگڑ گئی تو ڈاکٹر مشتاق نے ورثأ سے بچی کو لے کر آپریشن تھیٹر میں لے گئے لیکن غلط انجکشن لگنے سے بچی جان کی بازی ہار گئ  ورثاء نے عطائ ڈاکٹر مشتاق کے خلاف شدید احتجاج کیا تو پولیس تھانہ ترنڈہ محمد پناہ بھی موقع پر پہنچ گئی ورثا کا مشتاق کلینک کے باہر شدید احتجاج بااثر عطائی ڈاکٹر مشتاق کا ورثا پر صلح کیلۓ کیلۓ دباؤ ورثا کا ڈی سی رحیم یارخان۔DPO رحیم یارخان سے انصاف کا مطالبہ

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

     ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا  دوستوں کی…

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 7 views