تفتیشی ٹیم تھانہ سعیدآباد نے تکنیکی بنیادوں پر ہاؤس رابری کا کیس حل کر کے سگی بہن کے گھر ڈکیتی میں ملوث 03 رکنی گینگ کے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

تفتیشی ٹیم تھانہ سعیدآباد نے تکنیکی بنیادوں پر ہاؤس رابری کا کیس حل کر کے سگی بہن کے گھر  ڈکیتی میں ملوث 03 رکنی گینگ کے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی

 مورخہ 2024-07-10 کو حساس ادارے کے ریٹائرڈ ملازم کے گھر میں 03 ملزمان نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر نقد رقم 680000 روپے، طلائی زیورات 4 تولہ، موبائل فون اور لائیسنس یافتہ پستول لوٹ لئے تھے۔ *ایس ایس پی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*

تشکیل کردہ تفتیشی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث مدعی کے سالے محمد علی ولد نور محمد اور اس کے ساتھی عرفان خالد ولد خالد حسین کو گرفتار کر لیا *لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*

ملزمان کے قبضہ سے لوٹا گیا  موبائل فون اور پستول برآمد کر لیا گیا ہے۔ *ایس ایس پی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*

 ملزمان کے تیسرے ساتھی کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں

ترجمان 

ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی ساؤتھ زون کراچی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views