حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی امام بخش بلوچ کی ایس ایچ او حب راشد علی بزنجو نے اپنی ٹیم کے ہمرار کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عابد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1020گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج جبکہ دوسری کاروائی
میں اشتہاری ملزم سلطان لاہوتی گرفتار کر لیا۔
ایس ایچ او حب سٹی پولیس راشد علی بزنجو کا کہنا تھا منشیات ، جرائم پیشہ افراد اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔ حب کے امن و امان کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے ۔