حب۔ ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی صدارت میں مدارس کے منتظمین کے ساتھ اجلاس مدارس کے طلباء و طالبات کے لئے بھی ضلعی انتظامیہ کھیل کے ٹورنامنٹ سمیت غیر نصابی سرگرمیاں منعقد کرائے گی

 حب (رپورٹ فاروق بلوچ )

 


ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی صدارت میں مدارس کے منتظمین کے ساتھ اجلاس مدارس کے طلباء و طالبات کے لئے بھی ضلعی انتظامیہ کھیل کے ٹورنامنٹ سمیت غیر نصابی سرگرمیاں منعقد کرائے گی تفصیلات کے مطابق  

ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں مدارس کے منتظمین کے ساتھ اجلاس ۔ اجلاس کے دوران مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ نے کہا کہ  مدارس کے منتظمین کو طلباء و طالبات کے لئے کھیل کے ٹورنامنٹ سمیت غیر نصابی سرگرمیوں کے لئے ضلعی انتظامیہ مواقع فراہم کرے گا ۔ اور مختلف ایوینٹس منعقد کرائے گا ۔ جبکہ مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے لئے دینی و دنیاوی تعلیم کی فراہمی کے لئے ضلعی انتظامیہ کے تعاون کی یقین دہانی کرائے گا ۔ اس موقع پہ مولانا شاہ محمد صدیقی،  مولوی اسلم، مولوی امان اللہ مینگل، و دیگر علمائے کرام سمیت ضلعی اسپورٹس آفیسر خدابخش بلوچ بھی اجلاس میں موجود تھے ۔

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views