حضرت اماں مائی گھاڑی کا سلالانہ عرس میلہ اختتام پذیر

 حب( رپورٹ فاروق بلوچ  )حضرت اماں مائی گھاڑی کا سلالانہ عرس میلہ اختتام پذیر اختتامی تقریب میں نیشنل پارٹی کےمرکزی رہنماء سابق چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب رجب علی رند، پیپلزپارٹی کراچی کے رہنماء و ٹاؤن چیئرمین حاجی محمد نواز بروہی کی درگاہ حضرت اماں مائی گاڑی پر خاضری ملا کھڑے میں شرکت ملاکھڑا میدان  آمد پر  مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا رجب علی رند، محمد نواز بروہی اور شائقین ملاکھڑا نے ملھ پہلوانوں کو انعامات سے نوازا میلے میں  اونٹ ریس، کرکٹ، سائیکل ریس جیتنے والوں میں کیش انعامات دیئے گے اماں مائی گھاڑی کے سالانہ عرس میں سندھ بلوچستان کے مشہور پہلوانوں نے شرکت کی  عبدالله رند نیشنل پارٹی کے رہنماء نظام رند، صالح رند، میر مولا بخش رند، کونسلر محمد سلیم رند، رند برادری، اور زائرین کی بڑی تعداد اماں مائی گھاڑی کے عرس مبارک میں مائی گھاڑی درگاہ پر حاضری دی سند بلوچستان کے ملھ پہلوانوں نے بہترین کھیل پیش کیا رئس مولابخش رند، عبداللہ رند، محمد سلیم کی سربراہی میں  میلے کے بہترین انتظامات کیے جبکہ ملھ کے شائقین نے پہلوانوں حوصلہ افزائی کی اس موقع پر  نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رجب علی رند، ٹاؤن چیئرمین محمد نواز بروہی، گلزار رند، محمد ہاشم رند اور دیگر مہمانوں کا رئیس مولا بخش رند، انتظامیہ اور ملھ پہلوان ایسوسی ایشن نے شکریہ ادا کیا

☆☆☆☆☆

  • Related Posts

    سندھ پولیس کے اہلکار باکسر شہیر آفریدی نے بنکاک میں عالمی چیمپیئن کو شکست دے دی۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو

    رپورٹ : محمد حسین سومرو  پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے والے پاکستان کے بیٹے سندھ پولیس کے جواں ہمت باکسر نے شہیر آفریدی کا اعزاز پوری پاکستانی قوم…

    ویسٹ انڈیز خواتین کی ٹیم نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دیدی

     کراچی: ویسٹ انڈیز خواتین کی ٹیم نے پہلے ٹی 20 میچ میں دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو صرف ایک رن سے شکست دے دی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز خواتین کی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views