حکومت پنجاب نے بجلی چوری کے خلاف قانون میں تبدیلی کر کے سخت ایکشن کا فیصلہ

 (ای این آئی)حکومت پنجاب نے بجلی چوری کے خلاف قانون میں تبدیلی کر کے سخت ایکشن کا فیصلہ کیا  بجلی چوری کے خلاف FIR تو درج ھوتی ہی ہے حکومت پنجاب نے وفاق سے تعاون بڑھاتے ہوۓ تمام (DPO) نے اپنے ماتحت (SHO,s) کو مراسلہ جاری کیا  کہ کسی بھی واپڈا اہلکار کے ساتھ  ھاتھا پائی (تشدد) ہو تو تشدد کرنے والے کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ 7ATA کے تحت مقدمات درج کریں میری تمام صارفین بجلی سے گزارش ھے کہ فیسکو اہلکاروں سے اخلاق سے پیش آئیں اور تمام فیسکو ملازمین بھی عوام الناس سے اخلاق سے پیش آئیں بجلی مہنگی ھونے کی وجہ سے کوئی صارف چھوٹی موٹی غلط بات کر بھی دے تو درگزر کرنے کی کوشش کریں  وہ نہ ھو آپ کی عدم برداشت کی وجہ سے انسداد دھشگری کی دفعہ 7ATA کسی غریب کا گھر اجاڑ دے عوام الناس سے پھر اپیل ھے کہ اپنی عزت اور ملازمین کی عزت کا خیال کریں یہ ملازمین جان پر کھیل کر آپ کو بجلی مہیا کرتے ہیں.!!

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views