رپورٹ ای این آئی نیوز ایجنسی جڑانوالہ/پولیس پر تشدد
خواجہ سراؤں کا ڈانس بند کروانے پر تماشائیوں کا پولیس پارٹی پر حملہ، دو اہلکار زخمی ھوگئے۔ تھانہ لُنڈیانوالہ کے علاقہ583 وسیراں چک میلا چل رہا تھا
خواجہ سراؤں کا
ڈانس بند ھونے پر تماشائیوں نے پولیس پارٹی پر دھاوا بول دیا۔
تماشائیوں کے حملہ سے ہیڈ کانسٹیبل محمد اکمل اور کانسٹیبل عاطف زخمی ھوگئے۔ پولیس زرائع زخمی اہلکاروں کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس زرائع
میلہ میں خواجہ سراؤں کے ڈانس اور والی بال میچ کی اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم میلہ بند کروانے پہنچی تھی۔ پولیس زرائع
اطلاع ملنے پر ایس پی جڑانوالہ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ بھی موقع پر پہنچ گئے۔