دادو۔فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی پاکستان نے محکمہ زراعت کے تعاون سے دادو میں کپاس فصل کی پیداوار بڑھانے کے موضوع پر بھٹائی ہوٹل میں ایک شاندار سیمینار کا انعقاد کیا

 دادو ( رپورٹ۔ مختيار علي سومرو

فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی پاکستان نے محکمہ زراعت کے تعاون سے دادو میں کپاس  فصل کی پیداوار بڑھانے کے موضوع پر بھٹائی ہوٹل میں ایک شاندار سیمینار کا انعقاد کیا جس میں فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی کے ڈی ایم عبدالصمد ابڑو أر ایم اسلام دین میمن ڈی ایس ایم مزمل خانزادہ ٹی ایس او ارشد ابڑو  محکمہ زراعت کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ارباب علی کھوکھر ، ڈپٹی ڈائریکٹر  محمد امین ،کاٹن کمشنر  بشیر احمد کلہوڑو، ڈیلرز پردیپ کمار اللہ بخش آرائیں، ممتاز بگھیو، اور چھوٹے  بڑے زمیندار سکندر بھڻو موسيٰ ببر. عبدالزاق سیال مولا بخش کلہوڑو عارب شیخ  اور کاشتکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پہ کمپنی کے طرف سے بتایا گیا کہ سر سبز نائٹروفاس اورسر  سبز کین گوارا کھاد دے کر روایتی کھادوں کے مقابلے دس فیصد زیادہ پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے۔

  • Related Posts

    دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو) دادو کے سینئر صحافی مرحوم سعید سندھی کی 8 ویں برسی سندھ جرنلسٹ یونین ضلع دادو کی جانب سے دادو پریس کلب میں سادگی کے ساتھ منائی گئی

     دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو)  دادو کے سینئر صحافی مرحوم سعید سندھی کی 8 ویں برسی سندھ جرنلسٹ یونین ضلع دادو کی جانب سے دادو پریس کلب میں سادگی کے ساتھ منائی…

    دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو) دادو چھانو شاہ آباد کالونی کے رہائشی محمد سلیم ببر نے دادو پریس کلب پہنچ کر صحافیوں کو بتایا کہ میری شادی 5 ماہ قبل مسمات زرینہ ولد علی محمد سولنگی سے ہوئی تھی میرے سسرال والے فراڈی ہیں میری بیوی کی پہلے بھی 2 شادیاں کروا چکے ہیں انہوں نے مجھ سے 2 لاکھ 60 ہزار لیے ہیں انہوں نے مجھے نہیں بتایا کہ عدالت میں کیس چل رہا ہے

      دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو)  دادو چھانو شاہ آباد کالونی کے رہائشی محمد سلیم ببر نے دادو پریس کلب پہنچ کر صحافیوں کو بتایا کہ میری شادی 5 ماہ قبل مسمات…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 7 views