دولت پور (محمّد اسلم راجپوت )انڈس سکول سسٹم نواب شاہ کی جانب سے اسکول کے بچوں کو کلاسوں کے اختتام پر ہونے والے امتحان کے رزلٹ کا اعلان کیا گیا

دولت پور (محمّد اسلم راجپوت )انڈس سکول سسٹم نواب شاہ  کی جانب سے اسکول کے بچوں کو کلاسوں کے اختتام پر ہونے والے امتحان کے  رزلٹ کا اعلان کیا گیا جس میں پوزیشن لینے  والے   بچوں کو  انعامات بھی دیے گئے اس پروگرام کے چیف گیسٹ اعجاز احمد ارائیں تھے اس موقع پر اسکول کی میڈم نازش کا کہنا تھا کہ میں اور میرا سٹاف بچوں پہ بہت محنت کرتے ہیں انڈس سکول کے سی ای او لیاقت ارائیں نئی سے نئی  ٹیکنالوجی معصوم بچوں کو سکھانے میں پیچھے نہیں رہتے ہمارے اسکول کے  بچے اسکول آکر گھر کو بھول جاتے ہیں بعد میں اس پروگرام میں انے والے سب بچوں کو ائس کریم بھی دی گئی تھی

  • Related Posts

    دولت پور (رپورٹر محمد اسلم راجپوت ) گاؤں نم کے رہائشیوں کا 88 ایکڑ زرعی زمین اور پلاٹ پر قبضہ کرنے اور مسلح افراد کی جانب سے گھروں پر حملہ کرنےپراحتجاج

    دولت پور (رپورٹر محمد اسلم راجپوت ) گاؤں نم کے رہائشیوں کا 88 ایکڑ زرعی زمین اور پلاٹ پر قبضہ کرنے اور مسلح افراد کی جانب سے گھروں پر حملہ…

    دولت پور۔(محمداسلم راجپوت )دولت پور میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا قانون کے محافظ بھی غیر محفوظ نا معلوم چور سب انسپیکٹر محمد وسیم عباس عباسی کے گھر سے دو سولر پینلز اور انرجی بیٹری چوری کرکے فرار ۔

     دولت پور (رپورٹر محمد اسلم راجپوت )  دولت پور  میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا قانون کے محافظ بھی غیر محفوظ نا معلوم چور سب انسپیکٹر محمد وسیم عباس…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 5 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 5 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 9 views