رات گئے قائد آباد پولیس مقابلہ۔ تین ملزمان گرفتار کرلئے گئے ۔ : رپورٹ محمد حسین سومرو
ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے
مقابلہ مجید کالونی سیکٹر 1 کےقریب عید گاہ گراونڈ کے پاس پیش آیا۔
ملزمان سے ایک موٹر سائکل دو پستول بھی برآمد کئے گئے ۔ زخمی ملزم کا نام بابر ولد یعقوب اس کے گرفتار ساتھیوں میں ذیشان ولد جبار اور خاور ولد عبدالرحیم شامل ہیں*
زخمی ہونے والے ملزم کو طبی امداد کے لئے اسپتال روانہ کردیا گیا ہے
ایس ایچ او تھانہ قائد آباد سید فراست شاہ کا کہنا ہے کے ملزمان کا کرائم ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے