راجہ عظیم اللہ ریٹائرڈ ڈی ایس پی پاکستان رینجرز کی نمازجنازہ ادا کی گئی

منڈی بہاﺅالدین (  میاں شریف زاہد   )چک نمبر 43 راجہ کوثر عباس۔ راجہ نصراللہ خاں پراپرٹی ایڈوائزر کے بھائی راجہ عمر فاروق ایڈووکیٹ کے چچا اور راجہ شفقت آللہ کے والد محترم راجہ عظیم اللہ ریٹائرڈ ڈی ایس پی پاکستان رینجرز  رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے  مرحوم  کی نماز جنازہ  ان کے آبائی گاو ں چک 43 شمالی قبرستان کے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں چوہدری عبداللہ مانک بوسال بیرسٹر چوہدری شعیب اختر گھیگا ایڈووکیٹ ،راجہ عابد ،راجہ غلام عباس نمبردار صدر نمبرداراں ، قندیل رانجھا ایڈووکیٹ ، دلاور مشتاق گوندل ایڈووکیٹ ، شمریز سندھو ایڈووکیٹ ، وقاص مارتھ اے ڈی سی آر ، غلام حیدر مارتھ آئی جی  پولیس ۔، حسن بوسال گھمانہ ، مہر ظفراللہ ، مہر عطاءاللہ ، مہر حامد ، قمر بوسال ، رضوان احمد چیمہ  چک 45، راجہ محمدا نور ، راجہ عمر فاروق ایڈووکیٹ ، نقیب گھمن ایڈووکیٹ ، شعیب گھیگاایڈووکیٹ ، امان اللہ بوسال ایڈووکیٹ ، اشرف ضیاءایڈووکیٹ ، ذیشان لالیکا ایڈووکیٹ ، فرخ حطار ایڈووکیٹ سیکرٹری بار ملکوال ، وقاص نذیر ایڈووکیٹ ، مظہر عباس گوندل ایڈووکیٹ ، نعیم چیمہ 45چک ، ،خضر حیات کھوکھر سیکرٹری ایم این اے رانا محمد انور بوسال سیکرٹری ایم این اے ۔۔چوہدری سفیر گوندل ایڈووکیٹ چوہدری حسن ممتاز بوسال چوہدری ظفر اقبال حطار ایڈووکیٹ سابق صدر بار ملکوال راجہ غلام عباس نمبردار چک نمبر 43 چوہدری مدثر ایڈووکیٹ حکیم زیڈ این فاروقی سینئر جرنلسٹ اینڈ پریس فوٹوگرافر علماء مشائخ وکلاء افسران صحافیوں تاجروں سول سوسائٹی۔این جی اوز ۔سیاست دانوں ۔دوست احباب عزیزو آقا رب ۔معززین  نے بھاری تعداد میں شرکت کی  اور مرحوم کے لئےاجتماعی دعائے 

مغفرت  اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views