سانحات سے آگاہی کے قومی دن کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار کی قیادت میں ضلعی ہیڈ کوارٹرز پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 ننکانہ صاحب میں سیمینار

 ننکانہ صاحب ( بیورورپورٹ) سانحات سے آگاہی کے قومی دن کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار کی قیادت میں ضلعی ہیڈ کوارٹرز پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 ننکانہ صاحب میں سیمینار منعقد ہوا جس میں ریسکیو افسران،ریسکیو سکاو�¿ٹس،طلباءو طالبات اور ریسکیو اہلکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار نے کہا کہ ارضی و سماوی آفات سے محفوظ پاکستان کیطرف کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے حادثات وسانحات کو کنٹرول کرنے اور نقصان میں کمی لانے کے لیے بنیادی ضروری اقدامات اہمیت کے حامل ہیں حادثات سے سانحات تک کے عمل کی روک تھام کے لئے درپیش محرکات و اسباب کوکم کرنے کے اقدامات کرنا ہوں گے۔آخر میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ بطور ذمہ دار شہری ہر فرد ریسکیو کی بنیادی تربیت، بروقت تیاری اور احساس ذمہ داری اپنائے تو قیمتی انسانی جانوں اور مالی نقصان میں خاطر خواہ کمی لائی جا سکتی ہے سیمینار کے بعد پریس کلب ننکانہ صاحب تک آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک میں شرکاءنے آگہی پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ واک کے اختتام پر8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ میں شہداءکی بلندی درجات اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views