سرگودھا(رپورٹ ڈویژنل بیورو چیف)سرگودھا لیز مافیا کا 119موڑ چوک پر اجلاس۔کریشر مالکان کی عدم دلچسپی سے پنڈال میں لگائی گئی کرسیاں انتظار کرتی رہ گئیں۔دوبجے بلایا گیا اجلاس ساڑھے چاربجے شروع ہوا۔جسمیں کریشر یونین کے عہدیداروں نے شرکت نہیں کی۔سابق جنرل سیکرٹری طاہر بشیر۔سابق صدر رانا عرفان۔سابق صدر رانا ارشاد احمد سمیت سابق انفارمشن سیکرٹری راوسعید بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔جس کے باعث پانچ پکی پکائیں دیگیں مارکیٹ کے لوگوں کو تقسیم کی گئیں۔لیز مافیا کمیٹی کے آمرانہ فیصلوں کی بدولت کریشرز مالکان کی صرف 30فیصد نمائندگی ہوئی ۔مافیا نے کرش کی قیمت پانچ سو روپے مزید بڑھانے کی تجویز دی جسے کریشر مالکان نے مسترد کردیا۔جس کے بعد اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوگیا۔دوسری طرف نیو ٹرک اتحاد اونر ایسوسی ایشن کا اجلاس بوجہ فوتگی موخر کردیا گیا۔ایف بی آر کی طرف سے لگائے گئے سیلز ٹیکس کا نفاذ اسی ماہ یقینی بنایا جائے گا۔۔۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…