سرگودھا پولیس کی کامیابی، 4 سالہ مغویہ کو 24 گھنٹوں میں بازیاب کر کے والدین کے حوالے کر دیا

 رپورٹ طاہراشرف

سرگودھا پولیس کی  کامیابی، 4 سالہ مغویہ کو 24 گھنٹوں میں بازیاب کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔ گزشتہ روز اغواء ہونے والی 04 سالہ حریم فاطمہ بازیاب ڈی پی او سرگودھا نے بچی کو بازیاب کروانے کیلئے ایس پی انوسٹی گیشن فرحان اسلم کی سربراہی میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی سپیشل ٹیمیں اغواء ہونی والی بچی کو 24 گھنٹوں میں تلاش کرنے میں کامیاب  پولیس نے بچی کو بازیاب کروا کے والدین کے حوالے کر دیا والدین نے پولیس کی فوری کاروائی کو سراہا اور شکریہ ادا کیاشہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں ڈی پی او یہ بچے آپ کا مستقبل ہیں انکی دیکھ بھال اور نگرانی میں کوتاہی نہ کریں ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی  *ترجمان سرگودھا پولیس

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views