سرگودھا گیارہ سٹون کرشنگ مارکیٹ پہاڑی لیز ہولوڈرز اور کریشرمالکان کا محکمہ ایف بی آر کو دس سال ٹیکس نہ جمع کروانے کا انکشاف

 سرگودھا(رپورٹ ای این آئی بیورو)پل گیارہ سٹون کرشنگ مارکیٹ پہاڑی لیز ہولوڈرز اور کریشرمالکان کا محکمہ ایف بی آر کو دس سال ٹیکس نہ جمع کروانے کا انکشاف سیلز ٹیکس کی مد میں 600کےقریب کریشرمالکان ایف بی آر کے نادہندہ نکلے۔ماہ فروری میں محکمہ ایف بی آر نے 40بی کا نفاذ کرکے پل گیارہ سٹون کرشنگ مارکیٹ میں متعدد ٹیمیں تشکیل دیکر سیلز ٹیکس کا تخمینہ لگایا گیا اور تمام کریشرز مالکان کو نوٹسسز بھی جاری کیے گئے۔جس کے ںعد محکمہ ایف بی آر اور سٹون ٹریڈرز ایسوسی ایشن اور پہاڑی لیز ہولڈر کے درمیان میٹنگ ہوئی اور کریشر مالکان نے محکمہ کو  یونین لیٹر پیڈپرپوزل  دی کہ چھوٹا کریشر ایک لاکھ پچاس ہزار درمیانہ دولاکھ اور بڑا پلانٹ تین لاکھ روپے ماہانہ سیلز ٹیکس کی مد میں ادا کرےگا۔جوکہ تحریری طور پر طےپاگیا۔جس کے مطابق سالانہ اربوں روپے ٹیکس جمع ہونا تھا۔محکمہ ایف بی آر کے افسران کی لاپرواہی اور سست روی سے چھ ماہ گزر جانے کے بعد بھی سیلز ٹیکس کا نفاذ عمل میں نہ لایا جاسکا جس کی وجہ سے محکمہ ایف بی آر سرگودھا اپنا ریکوری ہدف پوراکرنے میں ناکام رہا اوریوں حکومتی خزانہ کو 10ارب روپےکانقصان کاسامناکرنے پڑا بااثرلیز ہولڈرز اور کریشر مالکان نے گزشتہ دس سال سے محکمہ ایف بی آر کو ٹیکس ادا نہیں کیا۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views