سپیریئر کالج منڈی بہاؤالدین اپنی روایات سے پیوستہ ہے۔

 منڈی بہاوالدین    (۔میاں شریف زاہد   )سپیریئر کالج منڈی بہاؤالدین اپنی روایات سے پیوستہ ہے۔

گوجرانوالہ بورڈ میں لائبہ ارشد (رولنمبر 335843) نے پری انجینئرنگ  پارٹ ون میں 537 نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن جبکہ ضلع منڈی بہاؤالدین کی سطح پر اؤل پوزیشن حاصل کی ہے۔

گوجرانوالہ بورڈ کے سالانہ امتحانات میں ضلع منڈی بہاؤالدین کی سطح پر آمنہ قیصر(رول نمبر 335826) پری انجینئرنگ پارٹ ون میں دوسری نمبر پر ہے۔ 

سپیریئر کالج منڈی بہاؤالدین گوجرانوالہ بورڈ انٹر پارٹ ون کے سالانہ امتحانات میں منفرد اعزاز ،  پری میڈ یکل میں ضلع بھر میں بالترتیب پہلی دوسری اور تیسری تینوں پوزیشنز اپنے نام کی ہیں۔ 

وانیا جمیل رول نمبر 319025 پری میڈیکل میں 528 نمبر حاصل کر ضلع بھر میں اول پوزیشن ، میرب فاطمہ رول نمبر 319114 پری میڈیکل میں 527 نمبر حاصل کر کے دوئم پوزیشن جبکہ صبوریہ انصر رول نمبر 318848 نے 526 نمبر حاصل کر کے ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views