سکرنڈ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شہید بینظیرآباد محمد یوسف مجیدانو کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کا ایک اجلاس انکے دفتر میں منعقد ہوا

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شہید بینظیرآباد محمد یوسف مجیدانو کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کا ایک اجلاس انکے دفتر میں منعقد ہوا اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد یوسف مجیدانو نے کہا کہ مختلف محکموں کے تعاون سے  ضلع میں ووٹ کی رجسٹریشن اور اہمیت  کے متعلق تعلیمی اداروں میں آگاہی  سیمینار منعقد کئے جائیں  گے انہوں نے کمیٹی ممبران پر زور دیا کہ وہ نوجوان نسل کو ووٹ کی رجسٹریشن  اور اہمیت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کا ساتھ دیں  تاکہ نوجوانوں کے  زیادہ سے زیادہ ووٹ رجسٹرڈ کئے جاسکیں  اجلاس میں نادرا، تعلیم، پاپولیشن، سوشل ویلفئیر اور دیگر کمیٹی ممبران نے ووٹ کی رجسٹریشن کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے  کے لئے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اجلاس میں ریجنل انچارج نادرا رفیق احمد بلر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد سلیم بھٹی ، مسعود احمد سہتو، ڈپٹی ڈائریکٹر وومین ڈیولپمنٹ زیب النساء، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر آصف علی، پاپولیشن آفیسر جاوید احمد ملاح، لا آفیسر فرحانہ، افشین میمن، نصرت شاہ، مسرور میمن اور دیگر کمیٹی ممبران نے شرکت کی۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views