سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) تعلقہ اسپتال سکرنڈ کے ڈاکٹروں کی غفلت۔ زندہ لڑکی کو مردہ قرار دے کر اس کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے۔

 

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)

 تعلقہ اسپتال سکرنڈ کے ڈاکٹروں کی غفلت۔  زندہ لڑکی کو مردہ قرار دے کر اس کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے۔  تفصیلات کے مطابق سکرنڈ کے نواحی گاؤں شھمیر راہو کے رہائشی ادیب منگنہار کی 10 سالہ معصوم بچی سمیرا اسہال کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی، اسے تعلقہ ہسپتال سکرنڈ لایا گیا۔  جہاں مبینہ طور پر  ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر یوسف مگسی نے معائنہ کرنے کے بعد اسے مردہ قرار دے کر لواحقین سے ہاتھ پیر باندھنے کے لئے  پٹی منگوائی بیٹی کی موت کی خبر سن کر ورثاء رو پڑے۔ اور  لاش لے جانے کے لیے ایمبولینس کے انتظار میں تھے کہ اسی دوران  لڑکی کی ویڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے اسکے  ہاتھ پاؤں ہلنے لگے۔  جس کی اطلاع ڈاکٹر کو دی گئی۔  ڈاکٹر  نے آتے ہی پٹیاں کھول دیں اور اسے  نواب شاہ ریفر کر دیا۔  یاد رہے والدین کے پاس پٹی کے پیسے نہیں تھے اور نہ ہی نواب شاہ لے جانے کے پیسے تھے۔  یاد رہے کہ معصوم بچی کو ڈیڑھ گھنٹے سے زائد وقت تک سکرنڈ کے تعلقہ اسپتال میں رکھا گیا تھا۔  ورثہ  کا کہنا ہے کہ بچی کی حالت تشویشناک ہے

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views