سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں بدامنی کے خلاف احتجاج

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

سکرنڈ میں بدامنی کے خلاف احتجاج آج علامتی جنازہ پڑھنے کے بعد پہلی واردات سکرنڈ میں  دن دہاڑے  سندھ بنک کے سامنے سکرنڈ کے مشہور پیپسی ایجنسی کے مالک اصغر خانزادہ سے اسلحہ کے زور پر 3  مسلح ڈاکو ون ٹو فائیو موٹر سائیکل پر سوار  اسلحہ کے زور پر ساڑھے 8 لاکھ روپے لوٹ کر با آسانی فرار ہوگئے 

اصغر خانزادہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ بتایا کہ میں ساڑھے 8 لاکھ سے زائد رقم بینک میں جمع کروانے کے لئے جانے والا ہی تھا کہ 3 مسلح ڈاکوؤں نے اندر آکر ہمیں یر غمال بناکر کاؤنٹر میں رکھی ساڑھے 8 لاکھ روپے لوٹ کر اسلحہ لہراتے ہوۓ فرار ہوگئے،مزید تفصیل بتاتے ہوۓ تاجر نے کہا کہ سامنے آجانے پر میں ان ڈاکوؤں کو پہچان سکتا ہوں

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views