سکرنڈ۔دو ماہ قبل سکرنڈ کے نواحی گائوں سے اغواء کی جانے والی بچی لاڑکانہ سے بازیاب ۔

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

دو ماہ قبل سکرنڈ کے نواحی گائوں سے اغواء کی جانے والی بچی  لاڑکانہ سے بازیاب ۔  

تفصیلات کے مطابق سکرنڈ پولیس نے ایس ایچ او اصغر اعوان کی ہدایات پر اے ایس آئی بخت علی نے کاروائی کرتے ہوئے لاڑکانہ کے نواحی دیہات میں چھاپہ مار کر سکرنڈ کے نواحی دیہات علی بخش چوہان سے اغواء ہونے والی بچی حنا چوہان کو بازیاب کرا لیا جبکہ دوسری بچی یاسمین چوہان تا حال بازیاب نہ کرائی جا سکی اس بارے میں اہل خانہ کا کہنا تھا کہ دو ماہ قبل ہمارے گھر پر  چند مسلح افراد نے حملہ کر کے ہتھیاروں کے زور پر ہماری دو معصوم بچیوں دو سالہ حنا اور 4 سالہ یاسمین کو اغواء کر کے لے گئے تھے جسکی اطلاع ہم نے سکرنڈ تھانہ پر ایس ، ایچ او ، اصغر اعوان کو دی تھی جس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک بچی کو بازیاب کرا لیا لیکن ابھی دوسری بچی بازیاب نہیں کرائی جا سکی ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہماری دوسری بچی بھی بازیاب کرائی جائے۔جبکہ ایس ، ایچ ، او اصغر اعوان کا کہنا ہے کہ یہ  واقعہ  مجھ سے پہلے کا ہے لیکن میں نے چارج لینے کے بعد رات دن کوشش کر کے معصوم بچی حنا چوہان کو بازیاب کرا لیا ہے اور انشاء اللہ ہماری کوشش ہے معصوم بچی یاسمین چوہان کو بھی بازیاب کرایا جائے گا واقعہ میں ملوث ملزمان اپنے گھر خالی کر کے فرار ہو گئے ہیں ہماری کوشش ہے جلد بچی کو بازیاب کرایا جائے گا

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views