سکرنڈ۔۔ ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نے کہا ہے کہ عوام کو میونسپل سروسز کی فراہمی کے لئے ٹاؤن اور یوسی سطح پر منتخب نمائندے اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور عوام کو نکاح نامہ، برتھ ، فوتی اور دیگر سرٹیفکیٹ مفت فراہم کرنے کے لئے عملی اقدامات کریں

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نے کہا ہے کہ عوام کو میونسپل سروسز کی فراہمی کے لئے ٹاؤن اور یوسی سطح پر منتخب نمائندے اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور عوام کو نکاح نامہ، برتھ ، فوتی اور دیگر سرٹیفکیٹ مفت فراہم کرنے کے لئے عملی اقدامات کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اپنے دفتر میں نواب شاہ میونسپل کارپوریشن کی ایچ ایم خواجہ ٹاؤن کمیٹی کے یوسی چیئرمین، وائیس چیئرمین و دیگر منتخب نمائندوں کے ساتھ الگ الگ منعقد ہونے والے اجلاسوں کے موقع پر کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ منتخب نمائندے اپنے علاقوں کی عوام کی سہولت کے لئے مختلف ترقیاتی اسکیمیں تیار کر کہ دیں تاکہ ان اسکیموں کو ضلع اے ڈی پی کے ساتھ ساتھ متعلقہ محکموں کو بھیج کر  ترقیاتی اسکیموں کی منظوری لیکر عوام کو سہولیات فراہم کی جاسکے ڈپٹی کمشنر نے یوسی چیئرمینز اور دیگر منتخب نمائندوں کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ انکی یوسیز کے فنڈزمیں اضافے اور اجراء کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سےہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی انہوں نے مزید کہا کہ علاقے کے منتخب نمائندے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے واٹر سپلائی اسکیم اور آر او پلانٹس کی اسکیموں کے ساتھ ساتھ نکاسی آب ، صحت و تعلیم کے حوالے سے اپنی اسکیمیں تیار کریں اجلاس میں تمام یوسیز کے چیئرمین و دیگر منتخب نمائندوں اور یوسی سیکریٹریز نے شرکت کی اور اپنے علاقوں کے مسائل کے متعلق آگاہی دی۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views