ترنڈہ محمد پناہ( جمشید صمد سومرو)
سینئر میڈیکل افیسر رول ہیلتھ سنٹر ترنڈہ محمد پناہ ڈاکٹر محمد واجد بلوچ کی گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی…..
تفصیل کے مطابق حیدر آباد سندھ سے ہجرت کرکے ترنڈہ محمد پناہ میں مسیحا ثابت ہونے والے ڈاکٹر محمد واجد بلوچ جوکہ ترنڈہ محمد پناہ میں سینئرز میڈیکل آفیسر کی ڈیوٹی سر انجام دے رھے جس کو گزشتہ روز سیکرٹری ہیلتھ پرائمری اینڈ سکینڈری کی طرف سے بطور APO پرموشن گریڈ 18 سے 19 میں پرموٹ کر دیا گیا جس پر ترنڈہ محمد پناہ کی عوام نے ڈاکٹر محمد واجد بلوچ کی اس عظیم ترقی پر مبارکباد پیش اور مزید بھی کامیابی کیلۓ دعائیں کی…. ڈاکٹر محمد واجد بلوچ نے صحافیوں کو بتایا کہ ترنڈہ محمد پناہ کی عوام سے دی گئ محبت اور خلوص زندگی بھر یاد رکھوں گا اخری سانس تک ترنڈہ محمد پناہ کی عوام کی خدمت کرتا رھوں گا……