صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی،متعدی امراض اور ڈیزاسٹرمنیجمنٹ کااجلاس۔

( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان ) 

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان بھی موجود۔

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)ندیم ناصر کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت۔

انسداد ڈینگی سرگرمیوں میں غفلت برتنے،انتظامیہ سے تعاون نہ کرنے والے محکموں کے افسران کو سرینڈر کرنے کا فیصلہ۔

 ڈینگی کیسز میں اضافے کے پیش نظر متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز کو مانیٹرنگ کے فرائض تفویض۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی الائیڈ محکموں کے سیکرٹریز کو خود راولپنڈی جا کر انسداد ڈینگی سر گرمیوں کی نگرانی کی ہدایت۔

ڈینگی پر قابو پانے کیلئے الائیڈ محکموں کو مکمل تعاون فراہم کرنا ہوگا، غفلت کی گنجائش نہیں۔خواجہ سلمان رفیق

مانیٹرنگ کیلئے محکموں کے سربراہان خود فیلڈ میں متحرک رہیں۔ خواجہ سلمان رفیق

ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی سب کیلئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ خواجہ سلمان رفیق

راولپنڈی کے پوٹھوہار ٹاؤن سمیت ہاٹ سپاٹس پر سرویلنس کو تیز کیا جائے۔ خواجہ سلمان رفیق  

راولپنڈی میں ڈینگی کیسز میں اضافہ زیادہ بارشوں کیوجہ سے ہوا۔ خواجہ عمران نذیر  

راولپنڈی میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں میں الائیڈ محکموں کا عدم تعاون باعث تشویش ہے۔ خواجہ عمران نذیر

کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز انسداد ڈینگی سے متعلق اجلاس کی سربراہی خود کریں، محکمے فوکل پرسنز کی موجودگی یقینی بنائیں۔ خواجہ عمران نذیر

آگاہی بڑھانے کیلئے سکولوں اور کالجوں میں پمفلٹس تقسیم کئے جائیں۔ خواجہ عمران نذیر

انسداد ڈینگی کیلئے تمام محکمے ایس وپیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ خواجہ عمران نذیر

ڈینگی پر قابو پانے کے حوالے سے اگلے 15روز انتہائی اہم ہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب

ڈینگی کیسز میں اضافے کے پیش نظر متعلقہ محکمے الرٹ رہیں، کوتاہی برداشت نہیں۔ چیف سیکرٹری

سرویلنس، مانیٹرنگ اور رپورٹنگ میں خامیوں کو دور کیا جائے۔ چیف سیکرٹری

سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب نے اجلاس کو بریفنگ دی۔

متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور محکمہ صحت کے حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔

کمشنر فیصل آباد نے ڈویژن میں انسداد ڈینگی اقدامات پر بریفنگ دی۔

ڈسٹرکٹ اور تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹیزکےاجلاسز باقاعدگی سے منعقد ہورہے ہیں۔کمشنر فیصل آباد۔

ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے۔سلوت سعید۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views