سرگودھا (رپورٹ بیورو چیف طاہراشرف) رکن قومی اسمبلی راہنما پاکستان تحریک انصاف ملک شفقت اعوان کے اعزاز میں ان کی سالگرہ کے موقع پر عثمان عتیق ایگزیکٹو ممبر سرگودھا چیمبر آف کامرس کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں چیمبر آف کامرس کی ایگزیکٹو ممبر کے علاوہ لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر رکن قومی اسمبلی ملک شفقت اعوان نے کہا کہ اہل سرگودھا کی محبتیں مجھ پر قرض ہیں اس قرض کو اتارنے کی بھرپور کوشش کرونگا اہل سرگودھا نے نشان نہ ہونے کے باوجود جس طرح پی ٹی آئی کے امیدواروں کو کامیاب کروایا اس پر پی ٹی آئی اہل سرگودھا کی ہمیشہ مشکور رہے گی عثمان عتیق جیسے لوگ ہمارا فخر ہیں یہ ان کی محبت ہے کہ انہوں نے میری سالگرہ کے دن کو یاد رکھا اور بھرپور تقریب کا انعقاد کیا اس موقع پر عثمان عتیق نے کہا کہ ملک شفقت اعوان میرے بڑے بھائی ہیں جنہوں نے ہمیشہ بھائیوں جیسا سلوک کیا ہے کوشش کرونگا کہ ہمیشہ ان کے ساتھ چلوں۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…