لاہور مصری شاہ فائرنگ کا معاملہ۔

 لاہور ای این آئی بیورو رپورٹ 

مصری شاہ کے رہائشی  دو بھائیوں ملک آسی اور ملک مانی کے درمیان جائیداد کے تنازعہ پر تلخ کلامی ہوئی

نیلم سنیما کے پاس مارکیٹ کی ملکیت کا تنازعہ دونوں بھائیوں کے درمیان چل رہا تھا

آج دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر ملک مانی کے بیٹے نے اندھا دھند فائرنگ کر دی

فہد نامی لڑکے کی فائرنگ کی زد میں آکر دس افراد زخمی ہو گئے

فائرنگ سے ملزم فہد کا والد ملک مانی اور چچا ملک آسی بھی زخمی ہو گیا

عرس میراں حسین زنجانی پر آنے والے عقیدت مند بھی فائرنگ سے زخمی ہوۓ

زخمیوں کو فوری میو اور سروسز ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ملک آسی کی حالت نازک ہے

مضروب ملک آسی کے پیٹ میں لگنے والی گولی کمر سے باہر نکل گئیز ۔ ملزم فہد کی تلاش جاری ہے جلد حراست میں ہو گا،ڈی ایس پی احسان اشرف بٹ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views