لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 26 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی۔ مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 26 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 26 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی۔
مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 26 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
ترقی پانے والوں میں پنجاب پولیس کے قابل فخر آئیڈیل پولیس آفیسر چوہدری محمد اکمل بسراء بھی ترقی پاکر ڈی ایس 
پی بن گئے۔

تحریر و ترتیب۔میاں میراحمدمستانہ سہروردی سینئر صحافی و کالم نگار

جبکہ دیگر ترقی پانے والوں میں احمد علی بخاری،خدادخاں۔سید تیمورحسین،محمد شاہد،طارق حسن،نعیم اللہ خان،محمد احسان اشرف،محمد طاہرزین،طارق ارشاد،محمد امجد،اظہر اقبال،غلام مرتضیٰ ڈوگر،غلام صابر،خطیب الرحمان ،اشرف علی،سعد مسعود

صفدر،امداد حسین،ملک عبدالرزاق،محمد عرفان،عابد رشید،آصف علی بیگ،محمد قیصرحسین شاہ،چوہدری فیصل شریف اور مچمد سجاد احمد شامل ھیں۔پنجاپ پولیس کے فخر قابل ترین ،ایماندار ،دبنگ آفیسر چوہدری محمد اکمل بسراء ڈسٹرکٹ انچارج سی ٹی ڈی بھاولنگر ترقی یاب ہوکر DSP بن گئے.آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آئی جی آفس لاہور میں ایک پروقار تقریب میں  انہیں پرموشن کے بیج لگائے۔ادبی تنظیم روش انٹرنیشنل اور ڈاہرانوالہ پریس کلب کے چیئرمین سینئر صحافی و کالم نگار میاں

میراحمد مستانہ سہروردی نے اپنے تہنیتی بیغام میں فخر پنجاب پولیس چوہدری محمد اکمل بسراء کو DSP کے عہدے پر پرقی پانے پر مبارکباد دیتے ہوئے انکی مزید کامیابیوں کے لئے

نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ چوہدری محمد اکمل بسراء پنجاب پولیس کافخر اور آئیڈیل پولیس آفیسر ھیں جن کی پوری پولیس سروس ایمانداری،فرض شناسی اور کارناموں سے عبارت ھے

  • Related Posts

    لاہور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے لائسنس کا حصول اسان سے اسان تر بنا دیا ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق

     لاہور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے لائسنس کا حصول اسان سے اسان تر بنا دیا ترجمان ٹریفک…

    لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب ہائی وے پٹرول میں ہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقیاں۔

     لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب ہائی وے پٹرول میں ہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر  کے عہدہ پر ترقیاں۔ آئی جی پنجاب…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views