محراب پور گرلزہائیر سیکینڈری اسکول میں 90 سلائی مشینوں سے 70 مشینیں گم

 نوشہروفیروز  (رانا ندیم انجم) محراب پور گرلزہائیر سیکینڈری اسکول میں 90 سلائی مشینوں سے 70 مشینیں گم ،پرنسیپل شائستہ شیخ کے  خلاف ايم اين اے سید ابرار علی شاہ کی موجودگی میں  ریکارڈ تحویل میں لیکر تحقیقات تفصیلات کے مطابق

محراب پور گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول کی پرنسپل شائستہ شيخ کی مبینہ کرپشن کے خلاف محکمانہ تحقیقات شروع کردی گئی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ،اسسٹنٹ کمیشنر عثمان عارف بھٹی کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی نے اسکول پہنچ کر ریکارڈ چیک کرنے کے دوران موجود 90 سلائی مشینوں میں سے 70 سلائی مشینیں غائب جبکہ 20 سلائی  مشینیں ناکارہ  حالت میں تھی جبکہ اسکول ریکارڈ میں بے ضابطگیاں پائی گئی اسکول کا ریکارڈ اسسٹنٹ کمشنر عثمان عارف بھٹی کے حوالے کیا گیا اے سی کرپشن بے ضابطگیوں کی رپورٹ بناکر محکمہ تعلیم کو پیش کرنے کے بعد مذید کاروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ اسکول میں تحقیات کے دوران پرنسپل شائستہ شیخ کی جانب سےغیر متعلقہ افراد کو اسکول ریکارڈ حوالے کرنے کی بھی تصدیق ہوئی ہے اسسٹنٹ کمشنر محراب پور نے ریکارڈ تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے۔

  • Related Posts

    (راناندیم انجم ۔نوشہروفیروز)ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

     نوشہروفیروز (  رانا ندیم انجم )  ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت  روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان کردیا

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views