محراب پور۔سماجى برائيون فحاشى عريانى کے اڈون کے خلاف بروز جمعه احتجاجى مظاهره کيا جائيگا۔عوام برائى کے اڈون کو بند کروانے مین ہمارا ساتھ دین مفتی سید حماد اللّٰہ شاھ صاحب

 سماجى برائيون فحاشى عريانى  کے اڈون کے خلاف بروز جمعه احتجاجى مظاهره کيا جائيگا۔عوام برائى کے اڈون کو بند کروانے مین ہمارا ساتھ دین مفتی سید حماد اللّٰہ شاھ صاحب 

محرابپور۔(.  رانا ندیم انجم ) آل پارٹیز ایکشن کمیٹی ہالانی کے سربراہ مفتی سید حماد اللّٰہ شاھ نے ھالانی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میلا سندھ کی ثقافت ہے مگر ثقافت کو ثقافت کی طرح استعمال کیا جائے میلے میں جھولے ۔ بچوں کے لیے کھلونے اس کے ساتھ ساتھ سندھ کے ثقافتی کھيل ملاکھڑا گھوڑوں کی مقابلے وغیرہ ہونے چاہئیں مگر یہاں تو الٹ ہو رہا ہے میلے میوزک شو جہاں پر لڑکیاں سرعام ڈانس کرتی ہیں جوا کهيلا جارها هے نشہ سرعام فروخت هورها هے اور اس کے ساتھ ساتھ زنا فحاشی کے اڈے بھی چلتے ہیں تاریخى قبرستان کى بے حرمتى هو رهى هے,

 ہم نے کافی بار حکومتی نمائندوں پوليس انتظاميه سے ملاقاتیں بھی کیں ہے مگر اسکے باوجود کوئى ایکشن لینے کو تیار نہیں ہیں انھوں نے آئ جی سندھ غلام نبی میمن ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد ایس ایس پی نوشہرو ڈی سی نوشہرو فیروز سے اپیل کی ہے کہ وہ ایس ایچ او ہالانی کو پابند کریں کے ميلے میں چلے والے زنا اور فحاشی کو فوری طور پر بند کیا جاۓ ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر انتظامیہ تعاون نہیں کرتى تو 17 مئى بروز جمعه اپنے مریدین کے ساتھ میلے میں چلنے والے میوزک شو سمیت فحاشی کو خود بند کروایں گے

  • Related Posts

    محراب پور۔کوریج کرنا صحافی کیلئے جرم بن گیا،مرغی فروش امتیاز میمن کی سینئر صحافی سرفراز نواز کیساتھ بدتمیزی, سنگین نتائج کی دھمکیاں, صحافی برادری کی مذمت

     کوریج کرنا صحافی کیلئے جرم بن گیا،مرغی فروش امتیاز میمن کی سینئر صحافی سرفراز نواز کیساتھ بدتمیزی, سنگین نتائج کی دھمکیاں, صحافی برادری کی مذمت محراب پور(نامہ نگار)کوریج کرنا صحافی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views