ملک فیاض انور جوئیہ کی گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفر آباد رنگپور بگھور کے لیے بہترین تعلیمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر

 خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر  رنگپوربگھور ملک محمد امتیاز نسیم نے کہا ہے کہ ملک فیاض انور جوئیہ کی گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفر آباد رنگپور بگھور کے لیے بہترین تعلیمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ان   کی ادارے سے ٹرانسفر پر ان کے اعزاز میں منعقدہ خصوصی نشست کے دوران کیا ۔ ہیڈ ماسٹر ملک عابد اقبال سمیت جملہ ٹیچنگ سٹاف نے بھی ان کی بہترین تعلیمی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ واضح رہے کہ ملک فیاض  انور جوئیہ کا تبادلہ گورنمنٹ ہائی سکول فاروق آباد نورپورتھل کر دیا گیا ہے  جبکہ ان کی جگہ  ہائی سکول فاروق سے ملک خالد ندیم راہداری کو ادارہ ہذا میں تعینات کیا گیا ہے ۔ دریں اثناء انچارج ہیڈ ماسٹر ہائی سکول فاروق آباد ملک مسعود اسلم اور سئینر ٹیچر ایم اللہ دتہ جاوید   سمیت ان کے دیگر تدریسی سٹاف نے بھی اپنے ادارہ  کے لیے ملک خالد ندیم راہداری کی خدمات کو مثالی قرار دیا ہے ۔ واضح رہے کہ  گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفر آباد رنگپور بگھورسے ٹیچر ملک عنایت اللہ کو بھی گورنمنٹ ہائ سکول  چک نمبر 52 ڈی بی میں ٹرانسفر کیا گیا ہے وہاں پر اس ادارہ کے ہیڈ ماسٹر ملک فضل عباس بگھور نے انہیں ڈیوٹی پر جوائن کر لیا ہے ۔ظفر آباد  رنگپور بگھور کے سٹاف کی طرف سے ملک عنایت اللہ کی تعلیمی خدمات کی بھی بخوبی پذیرائی کی گئی ہے ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views