منڈی بہاءالدین تھانہ سٹی کا ٹیم کا شہر بھر میں سرچ آپریشن دکانداروں اورنجی بینکوں کے سکیورٹی گارڈز کے اسلحہ اور اس کے پرمٹ چیک

 منڈی بہاءالدین   (میاں شریف زاہد    )  تھانہ سٹی کا ٹیم کے ہمراہ  شہر بھر میں سرچ آپریشن دکانداروں اورنجی بینکوں کے سکیورٹی گارڈز کے اسلحہ اور اس کے پرمٹ چیک کئے

 متعدد مشکوک موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو چیک کیا بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل اور فینسی نمبر پلیٹ والے موٹر سائیکلوں کو تھانے میں بند کردیا، 3 ملزمان گرفتار 

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او منڈی بہاوالدین احمد محی الدین کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس نے شہر بھر میں سرچ آپریشن کیا، موبائل مارکیٹ میں تمام دکانداروں کو خریدوفروخت کے کے حوالے سے ایس او پیز بتلائے گئے ۔ایس ایچ او عدیل ظفر بوسال نے تمام دوکانداروں کو ہدایت کی ٹیمپرنگ کرنا قانونی جرم ہے جس سے وارداتوں میں اصافہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے اور موبائل ایسوسی ایشن کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے ساتھ موبائل مارکیٹ کا بھی وزٹ کیا اور دوکانداروں کو بتلایا گیا کہ دوران ریپیرنگ اور خریدوفروخت کے وقت ای گیجڈ کے ذریعے سے موبائل کو تسلی کے بعد مالکان کے حوالے کیا جائے اگر مارکیٹ میں کوئی بھی شخص جو مشکوک دیکھائے دے تو فوری تھانہ سٹی یا مجھے پرسنل اطلاع دیں تاکہ جلد ازجلد قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views