منڈی بہاؤالدین : مرکزی انجمن تاجران و کالج کونسل ملکوال شکریہ ادا کرتے ہیں

منڈی  بہاودین  ( میاں شریف زاہد    )مرکزی انجمن تاجران و کالج کونسل  ملکوال شکریہ ادا کرتے سی ایم پنجاب  مریم نواز شریف اور چوہدری ناصر اقبال بوسال صاحب کا جن کی کوششوں سے ملکوال کالج کو  ایسوسی ایٹ کالج سے اپ گریڈ کر کے  گریجویٹ کر دیا اور ساتھ ہی ملکوال اور گردو نواح کی بچیوں کی لیے ایک بس کا تحفہ دیا ہم پرنسپل صاحبہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنکی محنت سے ملکوال کالج کو ترقی ملی  آپ نے ملکوال کی بیٹی ہونے کے ناطے آپ نے ملکوال سے اور اپنے ادارے سے محبت کا ثبوت دیا ہم مرکزی انجمن تاجران اور اہلیان ملکوال سی ایم پنجاب اور اپنے ہر دلعزیز قائد کے بے حد مشکور ہے۔ منجانب     خرم شہزاد بھلر نائب صدر مرکزی انجمن تاجران و ممبر کالج کونسل گرلز ایسوسی ایٹ کالج ملکوال
 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views