منڈی بہاؤالدین مرکزی جامع مسجد محمدیہ لاری اڈا میں ایک عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی

 منڈی بہاوالدین  ( میاں شریف زاہد سر پرست اعلی ا رفتار نیوز   )  مرکزی جامع  مسجد محمدیہ لاری اڈا میں ایک عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں خصوصی بیان حضرت مولانا شمریز اقبال عطاری  جامعۃ المدینہ لاہور کا ہو ا    تلاوت قران پاک قاری علی احمد رضا  نے کی اور نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا شرف حاصل کیا  قاری محمد زوہیب عطاری ک نے کی  اور اس کے بعد خصوصی بیان  حضرت علامہ مولانا شمریز اقبال عطاری جامعۃ المدینہ لاہور نے کیا  اور آپ نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے بارے میں بہت ہی خوبصورت بیان کیا  اور آخر میں  قاری محمد وقار ا  جماعتی  دعائے خیر کی   اور آخر میں آنے والے عاشقان رسول کو لنگر بھی دیا گیا۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views