منڈی بہاؤالدین ٹریفک پولیس کے احکام نے طلبہ و طالبات کو ٹریفک قوانین کے بارے آگاہی فراہم کی۔

 منڈی بہاوالدین  (  میاں شریف زاہد)  

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور صاحب /  ایڈیشنل انسپکٹر جنرل  پولیس جناب مرزافاران بیگ صاحب (ھیڈ آف پولیس ٹریفک پنجاب) اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین جناب احمد محی الدین صاحب کے احکامات/ھدایات کےپیش نظرڈسرکٹ ٹریفک آفیسر منڈی بہاؤالدین تبسم نوید بھٹی  Campus For University Programs Superior College Mandi Baha Uddin میں زیرِ تعلیم طلباء وطالبات کو ڈرائیونگ لائسنس اور ہیلمٹ کی اہمیت وافادیت اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس یا کم عمری میں کسی بھی قسم کی گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے کی قانونی ممانعت اوراسکے نقصانات کے علاوہ بریفنگ دی۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views